weight loss with easy food tips
وزن اگر بڑھ جائے تو آپ اگرخوبصورت بھی ہیں تب بھی آپ کی شخصیت اسی وزن کے نیچے دم توڑجاتی ہے ہر شخص کی یہ خواہش ہے کہ دلکش اور خوبصورت نظر آئے یہ تبھی ممکن ہے جب آپ ایک مناسب اور سڈول جسم کے مالک ہوں آجکل فاسٹ فورڈ کے دور میں سمارٹ جسم کو قائم رکھنا انتہائی مشکل ہے غذائیں ایسی ہیں کہ ہماری کیوریز دوڑ لگا دیتی ہیں ,
ان غذاؤں کی وجہ سے چربی آہستہ آہستہ ہما رے سراپے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں اور ہمیں تب پتہ چلتا ہے جب ہم ایک نارمل خوبصورت جسم سے ایک گوشت کے پہاڑ میں کنورٹ ہوچکے ہوتے ہیں پھر ٹینشن عروج پر ہوتی ہے جب ہمار اStomach کھانا مانگتا ہے دل و دماغ مسلسل انکار کرتے رہتے ہیں اور طبعیت کے بگھڑنےپر ہم مختلف قسم کی انزائٹی کا شکار ہوجاتے ہیں -
تو دوستوں انشاءاللہ یہ بلا گ آپ کی ٹینشن کو کردے گا ختم کیوں کہ جو ڈائٹ پلین میں نے خود پر آزمایا ہے اور مجھے حیرت انگیز طور پر رزلٹ ملا ہے میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے چنانچہ میں نے سوچا کیوں نہ دوسروں کا بھی بھلا ہوجا ئےاس لیے میں آپ سے اپنا ڈائٹ پلین شیئر کرنے جا رہی ہوں جو کہ بالکل سمپل اور افکٹو ہے ان پر عمل کرکے آپ اپنی مرضی کے مطابق اپنا وزن کر سکتے ہیں:-
سب سے پہلے آپ دو ٹماٹر ایک کھیرا چند پتے پودینے اور دو گلاس پانی ڈال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں ایک گلاس جوس ناشتے سے 20 منٹ پہلے پی لیں-
اس کا فائدہ یہ ہے کہ ڈائیٹ کے دوران آپکی سکن رہے گی بالکل فریش پانی کی کمی پوری ہونے کےساتھ ساتھ ویٹ لوس میں بھی ہے بہترین
ناشتہ:- دو ابلے ہوئے انڈے ,ایک کپ چائے جس میں چنی کی بجائے شکر ڈالنی ہے,
scrambled eggs بھی اپ کبھی کبھی لے سکتے ہیں ایک چمچ کوکونٹ ائل میں بنا کر-
ناشتے اور لنچ کے درمیاں آپ فروٹ اور سبزیاں کھا سکتے ہیں,
دوپہر کا کھانا(Lunch):-
دوپہر کے کھانے میں مکس سبزیوں کا سلاد کھا ئیں اس کے علاوہ آپ سوپ پی سکتے ہیں,
شام کی چائے
شام کو شکر والی چائے پئیں ساتھ دورس کھالیں
ضروری بات:-
دن کے وقت جب بھی آپ کو بھوک لگے آپ کالے چنے کھائیں یاں سبزیاں کھالیں-
رات کا کھانا ( Dinner)
آپ کے لیے رات کے کھانے میں بھی آپشن ہے,
پہلا آپش - آپ چکن کے برسٹ پیس لیں اسمیں لیموں کا جوس ,کا لی مرچ, نمک, لہسن ادرک ہری مرچ پیسٹ, اور تندری مصالحہ ڈال کر میرنیٹ کرکے گھنٹہ رکھ دیں, پھر پین میں کوکونٹ یا سرسوں کا آئل ڈال کر گرل کرلیں یا سوتے فرائی کرلیں اس ساتھ سلاد لیں
دوسرا آپش:- بوئل چاول,دال,اور سلاد
واک ( Walk) واک میں بھی دو آپشن ہیں جو آپ کو مناسب لگے وه کرلیں دونوں کے ہی بہت زبردست نتائج ہیں
اب صبح یا رات آدھا گھنٹہ واک کریں
Lisly walk یہ والی و اک آپ کمرے میں ٹریس میں یعنی کہیں پ بھی انڈور کر سکتے ہیں اگر آپ باہر نہیں جا سکتے یہاں آپ باہر جا نہیں پائے تو آپ واک کھڑے کھڑے کر سکتے ہیں اگرآپ کو نہیں پتہ کہ کیسے کرنی ہے تو یوٹیوب پر شر چ کرکے کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ فیس بک پر آپ کی ڈائرکشن پیج کو فالو کریں اس میں بہت بہترین طریقے سے ڈائٹ کے متعلق بتایا گیا ہے
مزید اچھے بلاگ دیکھنے کے لیے اسے لائک اینڈ شیئر کریں شکریہ
No comments:
Post a Comment