Wednesday 22 April 2020

ITS ALL ABOUT FASHION#




ITS ALL ABOUT FASHION#
Fashion is a popular aesthetic expression at a particular time and in a specific context, especially in clothing, footwear, lifestyle, accessories, makeup, hairstyle, and body proportions.
                    It's All About Fashion… | PRINCESS KIKAY

فیشن کی صنعت اپنے اندر کئی جہتیں سمیٹے ہوئے ہے۔ آج کے سرمایہ درانہ نظام میں فیشن انڈسٹری لائف سٹائل کے ان رجحانات کو پروان چڑھنے میں مدد دیتی ہے جس کی وجہ سے انسانی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ فیشن انڈسٹری میں کپڑے، جوتے، میک اپ، ہیئر اسٹائل اور اسیسریز کے علاوہ دیگر کئی اشیاء اور لوازمات شامل ہیں۔ فیشن انڈسٹری کا گہرا تعلق اشتہارات کی صنعت سے بھی ہے۔ اس انڈسٹری کا ایک اہم رشتہ ٹی وی، فلم اور تھیٹر سے بھی قائم ہے۔

                        
          Miss La Rosa ! – – English Version –  پیرس کے خوبصورت شیشوں کے ہال میں منفرد فیشن شو، جس کی ہر تان ہی دیپک تھی۔ دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز نے شاہکار پیش کیے۔ بیش قیمت پارٹی ڈریسز، ہیٹ، پارٹی اورعروسی زرق برق ملبوسات اور اس پہ مستزاد کہ ماڈلز نے ان ملبوسات کے ساتھ اپنی دلبربا ادائیں، جن سے دیکھنے والوں پر سحر طاری ہو گیا۔


کپڑے، جوتے اور لائف سٹائل: فلم اور فیشن کا سنگم شوبز کا حُسن ہے

پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران شوبز کی جس صنف نے خاص طور پر ترقی کی ہے وہ فیشن انڈسٹری ہے۔ پاکستان میں فیشن انڈسٹری کی ترقی کا تعلق ملک کی سب سے اہم صنعت ٹیکسٹائل کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل کی صنعت ملک کے لیے کثیر زرمبادلہ مہیا کرتی ہے



فیشن پاکستان ویک کا تیسرا دن ثنا سفیناز کے نام | News and Views



مختلف ماڈلز جب برانڈز کے سفیر بن جاتے ہیں تو ان برانڈز کی تشہیر کے لیے تقاریر اور پبلک ایونٹس میں شرکت بھی کرنا پڑتی ہے۔ اس لیے ماڈلنگ کی صنعت میں پڑھا لکھا ہونا بھی لازمی تصور کیا جانے لگا ہے


میلان فیشن ویک میں نت نئے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش - News Diplomacy


 اٹلی کے شمالی شہر میلان کو دنیا میں فیشن کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی میلان میں فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف فیشن ڈیزائنرز نے رواں برس کے اختتام اور آئندہ سال کے لیے اپنے نئے ڈیزائن پیش کیے۔


عروسی ملبوسات کے نت نۓ فیشن اور پاکستانی اداکاروں کے جلوۓ




پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کی جانب سے ساتویں برائیڈل فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا ۔چودہ اکتوبر سے لے کر سولہ اکتوبر تک ہونے والے اس فیشن شو پر صرف پاکستان ہی کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے فیشن انڈسٹریز کی نظریں لگی ہوئی تھیں ۔اس شو میں عروسی ملبوسات کے ساتھ ساتھ میک اپ اور زیورات کی نمائش بھی کی گئی۔

اس شو میں تقریبا ساٹھ فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔ لاہور میں ہونے والے اس رنگارنگ شو کی جان پاکستان میڈیا اور فیشن انڈسٹریز کے وہ چہرے تھے ۔جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لۓ لوگ بے تاب ہوتے ہیں اور عروسی ملبوسات نے ان
اداکاروں اور ماڈلز کی کشش اور خوبصورتی کو چار چاند لگا دیۓ تھے


پیرس میں فیشن کے نت نئے انداز -Daily Jang-Latest News-Entertainment


پیرس فیشن ویک، فیشن کے نت نئے انداز میںرنگ اور جدت بھرے ملبوسات کی نمائش کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔
1973سے شاندارانداز میں ہر سال منعقد کیا جانے والا پیرس فیشن ویک دنیابھر میں نت نئے ٹرینڈز متعارف کرانے کے لیے مشہور ہے


                               دبئی میں جدید فیشن کی بہاریں – News Voice Of Canada





فیشن انڈسٹری کی ترقی کی وجہ سے کئی سٹارز نے اپنے 
فیشن برانڈز کا آغاز بھی کیا ہے جبکہ کئی اداکار اور اداکارائیں اس حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ فلم سے وابستہ فنکار ہمیشہ سے ہی فیشن آئیکون تصور کیے جاتے ہیں۔ شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کے کپڑوں، جوتوں، میک اپ اور ہئیر اسٹائل کو کاپی کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں-

Ahad Raza Mir & Sajjal Aly are NOT Getting Married in Turkey ...














































































































































































































3 comments:

  1. Hi there.
    I hope you are good. If you want more profile views and more traffic on your blog then don't worry. I've a very good and cheap offer for you. Contact me via email
    alishoy91@gmail.com

    ReplyDelete