عید شروع ہونے سے پہلے فیشن سے وابستہ تمام برانڈز متحرک ہوجاتے ہیں اور اپنی تمام مصنوعات کو مارکیٹ میں لانچ کرتے ہیں۔ تمام مسلمانوں کے لئے عید کا تہوار ایک بڑا دن ہے۔ دنیا کے تمام مسلمان اس دن کو پوری تیاریوں کے ساتھ مناتے ہیں۔
رمضان کی آمد سے ہی دکا نیں رنگین کپڑوں ، ورسٹائل جو توں ، چوڑیوں اور مہندی سمیت تمام میک اپ مصنوعات سے سج جاتی ہیں۔
خوبصورت جوتے
دیدہ زیب کپڑے
ہر بڑئنڈ کا اپنا ٹرینڈ
ہر رنگ دلچسپ
جیولری کا ہے مزاج ایسا
اللہ کرے ہم سب عید کے یہ دل کش رنگ منائیں اپنوں کے سنگ................,
No comments:
Post a Comment